موتی کی لڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دھاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار۔ ١ - خوبصورت اور چمک دار (خصوصاً دانت کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - دھاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - خوبصورت اور چمک دار (خصوصاً دانت کے لیے مستعمل)۔